• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکندر بخت ایشیا کپ ٹیکنیکل کمیٹی میں شامل

شارجہ (نمائندہ خصوصی) ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر سکندر بخت کو ٹیکنیکل کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے۔وہ اس سے قبل بھی اے سی سی کیلئے ذمے داریاں نبھا چکے ہیں۔
اسپورٹس سے مزید