• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرکٹرز کی حوصلہ افزائی کریں، محسن نقوی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے سہ ملکی ٹورنامنٹ اور ایشیا کپ سے قبل کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائیاپیل کی ہے۔ سوشل میڈیا پیغام میں انہوں نے کہا کہ ٹرولنگ کے بجائے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں، سلمان علی آغا اور حارث کو سپورٹ ملنی چاہئے ۔
اسپورٹس سے مزید