• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھروں میں ڈکیتیاں کرنے والے گروہ کے 2 کارندے گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )ایس آئی یو نے فیملیز کو یرغمال بناکر گھروں میں ڈکیتیاں کرنے والے گروہ کے دو کارندوں کو گرفتار کر لیا ، شناخت دوست سہتو اور شعیب احمد کے نام سے ہوئی ہے ، ملزمان بن قاسم میں زمینوں پر قبضے میں بھی ملوث ہیں، سہولت کاری میں معروف بلڈر کے ملوث ہونے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید