• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممدانی نے والدہ کے ساتھ فلمی ماحول میں پرورش پائی

کراچی(نصر اقبال/اسٹاف رپورٹر) نیویارک کے پہلے مسلم مئیر ظہران ممدانی بچپن میں اپنی والدہ کے ساتھ فلمی ماحول میں پرورش پائی ۔ اکثر فلم کے سیٹ پر ریڈ کارپٹ پکڑ تے تھے، فلم کے سیٹ پر بھی وقت گزارا، وہ 2016 کی فلم کوئین آف کٹوے کے ایک گانے پر رہرسل بھی کرتے ہوئے دکھائی دئیے،ما مین ہٹن کے اپر ویسٹ سائڈ پر بنک اسٹریٹ اسکول فار چلڈرن میں اسکول کے انتخابات میں آزاد امیدوار کے طور پر حصہ لیا، جس میں انہوں نےمساوات کے حقوق، جنگ مخالف پالیسی جس میں فوج کے بجائے تعلیم پر رقم خرچ کرنے کی تجویز دی ۔
اہم خبریں سے مزید