اسلام آباد (ناصر چشتی ) سینٹکا اجلاس ہفتہ کو بلانے کے باوجود 27 ائینی ترمیم ایجنڈہ میں شامل نہین آج ہونے والے اجلاس کا کا 8 نکات پر مشتمل ایجنڈہ جاری کر دی گیا ہے جس مینمختلف وزارتوں کی رپورٹیں پیش کرنےکے علاوہ دو توجہ دلائو نوٹس بھی شامل ہیں اس بات کا امکان ہے،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی اجلاس کی صدارت کریں گے گزشتہ دو دن ہونے والے اجلاس کی کاروائی منظور کاکڑ کی صدارت میں مکمل ہوئی ہے۔