• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کی سوشل میڈیا یلغار، ایک رات میں 160 سے زائد پوسٹس

کراچی (نیوز ڈیسک) صدر ٹرمپ کی سوشل میڈیا یلغار،ایک رات میں 160سے زائد پوسٹس، سیاسی مخالفین پر حملے، دائیں بازو کی سازشی تھیوریوں، امیگریشن سخت مؤقف، اور AI ویڈیوز شامل رہیں۔ ٹائم کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کی شب ٹروتھ سوشل پر پانچ گھنٹے کے اندر 160 سے زیادہ پوسٹس کیں، جن میں سیاسی مخالفین پر حملے، دائیں بازو کی سازشی تھیوریوں، امیگریشن سے متعلق سخت مؤقف، اور AI سے بنائی گئی ویڈیوز شامل تھیں۔

اہم خبریں سے مزید