• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، ایران پر امریکی حملہ ٹل جانے سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، 3642 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکس چینج،ایران پر امریکی حملہ ٹل جانے کی خبروں سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دیگر ایشائی مارکیٹز کی طرح پی ایس ایکس میں بھی بڑے پیمانے پر سرگرمی ،تمام اہم سیکٹرز میں سرمایہ کاری سے تیزی کی طوفانیلہر، کے ایس ای 100انڈیکس میں3642 پوائنٹس کا بڑا جمپ،ایک لاکھ 81 سےبڑھ کر ایک لاکھ 85 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا،69.29 فیصدکمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی،سرمایہ کاری مالیت میں 437ارب 49کروڑ 90لاکھ روپے کا نمایاں اضافہ،کاروباری حجم بھی17.01فیصد زیادہ رہا۔

ملک بھر سے سے مزید