• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ میں انتہائی غربت خطرناک حد تک بڑھ گئی، ریکارڈ تعداد متاثر

کراچی (نیوز ڈیسک) برطانیہ میں انتہائی غربت ریکارڈ تعداد متاثر ، نئی اور تشویشناک شکل اختیار کرلی ہے،خطرناک حد تک بڑھ گئی، لاکھوں خاندان خوراک، بجلی کے بل اور بنیادی لباس تک پورا کرنے سے قاصر ہو گئے ہیں۔ جوزف رونٹری فاؤنڈیشن کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں 68 لاکھ افراد انتہائی گہری غربت کا شکار ہیں، جو گزشتہ 30 برسوں میں سب سے زیادہ تعداد ہے۔
اہم خبریں سے مزید