• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امیر ترین ممالک کا ریکارڈ قرض عالمی معاشی ترقی کیلئے خطرہ بن گیا

کراچی ( نیوز ڈیسک) امیر ترین ممالک کا ریکارڈ قرض عالمی معاشی ترقی کے لیے خطرہ بن گیا، امریکا، برطانیہ، فرانس، اٹلی اور جاپان میں قرض تاریخی حدوں پر،بڑھتے سود سے ترقیاتی و سماجی منصوبےمتاثر ، قرض کی اشد ضرورت نہ صرف حکومتی اخراجات پر دباؤ بلکہ شرحِ سود اضافے سے مہنگائی بھی آسمان پر پہنچ گئی۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق دنیا کے امیر ترین ممالک میں ریکارڈ سطح تک پہنچنے والا سرکاری قرض اب عالمی معاشی ترقی اور مالی استحکام کے لیے سنگین خطرہ بنتا جا رہا ہے۔
اہم خبریں سے مزید