• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل ٹیلی کمیونی کیشن کارپوریشن بلوں کے ترسیلی نظام کو آؤٹ سورس کرے گی

کراچی (اسد ابن حسن) وفاقی ادارے نیشنل ٹیلی کمیونی کیشن کارپوریشن نے اپنے بلوں کے ترسیلی نظام کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ابتدائی طور پر یہ آؤٹ سورسنگ تین برس کے لیے ہوگی۔ ڈائریکٹر پروکیومنٹ کے جاری کردہ مراسلے کے مطابق ادارے کے این ٹی سی بلز کی پرنٹنگ، پیکیجنگ اور ڈسٹری بیوشن کے نظام کو آؤٹ سورس کیا جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید