• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپی یونین کی گوگل کو مساوی رسائی فراہم کرنے کی ہدایت

کراچی (نیوز ڈیسک) یورپی یونین کی گوگل کومساوی رسائی فراہم کرنے کی ہدایت، گوگل دیگر AI خدمات اور سرچ انجنز کو ڈیٹا اور فیچرز میں برابر رسائی دے، ای یو کا مطالبہ، اگر گوگل تعاون نہیں کرتا، تو جرمانہ کمپنی کے عالمی سالانہ ریونیو کا 10 فیصد تک ہو سکتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید