• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت کا ملک کے پہلے زیر زمین گیس اسٹوریج منصوبے پر کام کا آغاز

اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) ایل این جی کارگو کی بار بار منسوخی اور گیس کی ترسیل کے نظام میں بڑھتے ہوئے حفاظتی خطرات کے پیش نظر، حکومت نے پاکستان کی پہلی انڈر گراؤنڈ گیس اسٹوریج (زیر زمین گیس ذخیرہ کرنے کی) سہولیات کی تعمیر کے لیے ابتدائی کام کا آغاز کر دیا ہے۔ انٹر اسٹیٹ گیس سسٹمز نے انڈر گراؤنڈ گیس اسٹوریج منصوبے کے لیے ’نیڈ اسیسمنٹ‘ (ضرورت کا تخمینہ) اور ’پری فیزیبلٹی اسٹڈی‘ (ابتدائی فزیبلٹی رپورٹ) تیار کرنے کی خاطر تجربہ کار کنسلٹنسی فرموں سے تجاویز طلب کر لی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید