• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر میں اعلیٰ افسران کے عہدوں میں تبدیلی؛ نئی ذمہ داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) ایف بی آر میں اعلیٰ افسران کے عہدوں میں تبدیلی؛نئی ذمہ داریاں سنبھال لیں، ان لینڈ ریوینیوکی سمبل آغا نے اپنا عہدہ چھوڑ کر فیصل آباد ریجن میں چناب کی ریجنل کمشنر کا عہدہ سنبھال لیا،بہادر شیر آفریدی نے ایڈیشنل کمشنر پشاور کا عہدہ چھوڑ دیا۔
اہم خبریں سے مزید