• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیٹو کی آرکٹک خطے میں ممکنہ فوجی تصادم کے پیشِ نظر تیاریوں میں تیزی

کراچی ( نیوز ڈیسک)نیٹو کی آرکٹک خطے میں ممکنہ فوجی تصادم کے پیشِ نظر تیاریوں میں تیزی ، روسی سرگرمیوں سے علاقے کی اسٹریٹجک اہمیت میں اضافہ،نئے اڈوں اور بحری گشت سے مغرب میں تشویش بڑھ گئی۔ سرد جنگی ماحول، فوجی مشقیں اور انفراسٹرکچر میں توسیع،موسمیاتی تبدیلی سے نئے بحری راستے اور وسائل قابلِ رسائی بن گئے۔ فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق نیٹو آرکٹک خطے میں ممکنہ فوجی تصادم کے پیشِ نظر اپنی تیاریوں کو تیز کر رہا ہے، جہاں روس کی بڑھتی ہوئی فوجی موجودگی، نئے اڈوں اور بحری گشت نے مغربی ممالک میں تشویش پیدا کر دی ہے۔
اہم خبریں سے مزید