• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشف فاؤنڈیشن اور جیو ٹی وی کی مشترکہ پیشکش سیریل ”ایک اور پاکیزہ“ کی نئی قسط میں تلخ حقائق آج دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز)کشف فاؤنڈیشن اور جیو ٹی وی کی مشترکہ پیشکش سیریل ”ایک اور پاکیزہ“ کی نئی قسط میں تلخ حقائق آج دیکھیں۔ تفصیلات کے مطابق جیو ٹی وی کا تیزی سے مقبول ہونے والا ڈرامہ سیریل ”ایک اور پاکیزہ“ ناظرین کے دلوں میں اپنی مضبوط گرفت برقرار رکھے ہوئے ہے اور ہر نئی قسط کے ساتھ کہانی مزید گہرے اور چونکا دینے والے موڑ اختیار کرتی جا رہی ہے۔ گزشتہ نشر ہونے والی اقساط کے بعد شائقین کے تجسس میں واضح اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں جذبات، سوالات اور سچ ایک نئے امتحان سے گزرنے والے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید