• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اثاثوں کے گوشوارے جمع کرانے پر پنجاب /KP کے 5 ارکان اسمبلی کی رکنیت بحال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے اثاثوں اور واجبات کے گوشوارے جمع کرانے پر پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے 5ارکان کی رکنیت بحال کر دی ، جن میں پنجاب اسمبلی کےعامر حیات ہراج،حلقہ پی پی-207 خانیوال-III،محمد سبطین رضا، حلقہ پی پی-274 مظفر گڑھ-VII ،طارق مسیحی ،خیبر پختونخوا اسمبلی کےسمیع اللہ خان،حلقہ پی کے-76 پشاور-V،محمد سجاد، حلقہ پی کے-98 کرک-II شامل ہیں ،اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید