• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دل کے مریضوں کیلئے خطرہ، امریکا میں کیفین والے ڈی کیف کافی پوڈز فوری واپس طلب

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا میں 12کروڑ دل کے مریضوں کے لیے خطرہ قرار دیئے جانے والے کیفین والے ڈی کیف کافی پوڈز کو فوری طور پر واپس طلب کرلیا گیا ہے ۔ ڈی کیف کے نام پر فروخت ہونے والی کافی میں کیفین نکل آئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید