• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

البانیہ کا AI وزیر بدعنوانی روکنے آیا، مگر تخلیق کار خود کرپشن الزامات کی زد میں

کراچی ( نیوز ڈیسک)البانیہ کاAIوزیر بدعنوانی روکنے آیا، مگر تخلیق کارخود کرپشن الزامات کی زد میں آگئے ہیں۔ ڈیئیلا دنیا کا پہلا AIتیار کردہ سرکاری وزیر ، خالق ادارے پر سرکاری ٹھیکوں میں غبن الزامات لگ گئے۔ نظام کو شفاف حکمرانی کی مثال بناکر پیش کیا گیا ، مگر اب پس منظر میں انسانی سسٹم پر ہی سوالات اٹھ گئے ۔نیویارک ٹائمز کے مطابق البانیہ نے بدعنوانی کے خاتمے کے لیے مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ دنیا کے پہلے سرکاری وزیرڈیئیلا کو متعارف کرایا۔
اہم خبریں سے مزید