• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعمیراتی کام کے سلسلہ میں آج 132 سواں گریڈ پانچ گھنٹے بند رہے گا

اسلام آباد ( خصوصی نمائندہ )تعمیراتی کام کے سلسلہ مین آج 132 سواں گریڈ پانچ گھنٹے بند رہےگا آئیسکو حکام کے مطابق یہ ٹرنت بنانے کی وجہ سے بند کی جا رہی ہے اس بندش سے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ ،مورگا ہ ،ڈی ایچ اے انڈسٹریل سٹیٹ اور سوان سرکل متاثر کے صارفین متاثر ہوں گے۔آئیسکو حکام کے مطابق اس سلسلہ میں کام مکمل ہوتے ہی بجلی بحال کر دی جائے گی۔
اسلام آباد سے مزید