• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ اللہ دتہ میں پائپ لائن کیلئے کئے گئے ایوارڈ میں شامل مکانات کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)فیڈرل گورنمنٹ ہاوسنگ ایمپلائز نےموضع شاہ اللہ دتہ میں پائپ لائن کے لیے کئے گئے ایوارڈ میں شامل مکانات کیخلاف آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ڈپٹی کمشنر فیڈرل ہا ئوسنگ اتھارٹی نے اس ضمن میں مالکان کو نوٹس جاری کردیے ہیں۔نوٹس کے متن میں کہا گیا کہ ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے نے2008میں مکانات کا ایوارڈ کیاتھا۔اآپ معاوضہ وصول کرچکے ہیں لہٰذا آپ کو نوٹس دیاجا تا ہے کہ سات یوم کے اندر اپنا مکان گرا کرملبہ اٹھالیں۔
اسلام آباد سے مزید