• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

9 مئی سے متعلق پولیس پر دباؤ ڈالا جارہا ہے، پولیس کو سیاست میں مت گھسیٹیں، سہیل آفریدی

پشاور(این این آئی)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ میرے خلاف 9مئی کے کیسزسے متعلق پولیس پردباؤ ڈالا جا رہا ہے لیکن پولیس کسی دباؤ میں نہیں آرہی ‘جو سیاسی مقاصد کے لیے پولیس پر دباؤ ڈال رہے ہیں وہ اس سےباز رہیں‘ پولیس کو سیاست میں مت گھسیٹیں‘بند کمروں کےفیصلوں سے بہت نقصان ہواہے ‘غلط پالیسیوں کی وجہ سے یہاں امن قائم نہیں ہو رہا۔ پشاور میں پولیس کو بلٹ پروف گاڑیوں اور جدید اسلحہ و سکیورٹی آلات کی فراہمی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد سہیل آفریدی کا کہناتھاکہ خیبر پختونخوا پولیس نے دہشت گردی کے خلاف کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا۔

اہم خبریں سے مزید