کراچی (نیوز ڈیسک) پینٹاگون کا دوسرے ایئرکرافٹ کیریئر اسٹرائیک گروپ کو مشرقِ وسطیٰ کیلئے تیار رہنے کا حکم، صدر ٹرمپ نے مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی تعیناتی سے متعلق رپورٹ سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق پینٹاگون نے ایک دوسرے ایئرکرافٹ کیریئر اسٹرائیک گروپ کو مشرقِ وسطیٰ میں تعیناتی کے لیے تیار رہنے کا حکم دیا ہے۔