• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے یو آئی کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل

اسلام آباد ( آئی این پی ) جے یو آئی کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل،مولانا فضل الرحمٰن ،مولانا عبدالواسع،سینیٹر کامران مرتضیٰ کی عیادت اور دعائے صحت کی اپیل ،جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما مولانا عبدالغفور حیدری دل کے عارضے میں مبتلا ہو گئے، دل کا دورہ پڑنے پر ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید