راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) پولیس وردی میں ملبوس نوسرباز کو گرفتار کر لیا گیا، تھانہ سول لائنزکو اے ایس آئی معین خالد نے بتایاکہ ٹاہلی موہری موجود تھے کہ ایک نوجوان پولیس وردی میں ملبوس آیا جس کومشکوک جان کر قابو کیا جس نے اپنا نام محمد آصف بتایا جس سے اس کی سرکاری حیثیت کے بارے میں پوچھا گیا جس نے بتلایاکہ نوکری کی تلاش میں ہوں ،جو کوئی شناخت پیش نہ کر سکا۔