• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے یو آئی کی مجلس شوریٰ کا 2 روزہ اجلاس آج پشاور میں ہوگا

کراچی( خالد محبوب ۔۔اسٹاف رپورٹر) جمعیت علمائے اسلام( جےیوآئی) کی مجلس شوریٰ کا 2 روزہ غیر معمولی اجلاس4 اور 5 اپریل کو مفتی محمود مرکز پشاور میں ہوگا ، اجلاس میں شرکت کے لیے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن، اسلم غوری اور دیگر قائدین جمعے کوپشاور پہنچ گئے، واضح رہے کہ مذ کور ہ اجلاس جے یوآئی کے مستقبل کی سیاسی سمت کا تعین کرنے کے حوالے اہم ہوگا۔

ملک بھر سے سے مزید