• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جڑواں شہروں میں سخت ناکہ بندیوں کے باوجود 50 سے زائد وارداتیں

اسلام آباد (ایوب ناصر ، خصوصی نامہ نگار) جڑواں شہروں میں سخت ناکہ بندیوں کے باوجود جرائم نہ رک سکا سرقہ بالجبر ، راہزنی ، نقب زنی اور چوری کی 50سے زائد وارداتوں میں لاکھوں کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیاء کے علاؤہ 14 موٹر سائیکل،3 بکریاں اور 16 موبائل فونز اڑا لئے گئے ، ایک موٹر سائیکل، 5م وبائل اور لاکھوں کی نقدی زیورات اسلحہ کی نوک پر جبکہ10موبائل فونز اور نقدی جھپٹا مار کر چھین لئے گئے ، وفاقی دارالحکومت میں5موٹر سائیکل چوری سمیت 5 وارداتوں کے مقدمات درج کیے گئے ۔
اسلام آباد سے مزید