• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران پر حملوں سے تیل منڈیوں کو بڑے خطرات، قیمتیں 100 ڈالر تک جا سکتی ہیں، بلوم برگ

کراچی (نیوز یسک) ایران پر حملوں سے تیل منڈیوں کو بڑے خطرات، قیمتیں 100ڈالر تک جا سکتی ہیں، سپلائی اور منڈی پر غیر یقینی بادل، عالمی مارکیٹ میں استحکام برقرار رکھنے کیلئے اوپیک پلس بڑے پیداواری اضافے پر غور، انریکی صدر کے ایران پر حملے نے عالمی تیل کی سپلائی اور منڈی پر غیر یقینی صورتحال پیدا کر دی ہے۔ ایران روزانہ تقریباً 3.3 ملین بیرل تیل پیدا کرتا ہے جو عالمی پیداوار کا 3 فیصد ہے اور اوپیک میں چوتھے نمبر پر ہے، لیکن اس کی جغرافیائی حیثیت اسے توانائی کی عالمی فراہمی پر زیادہ اثرورسوخ دیتی ہے۔
اہم خبریں سے مزید