• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد(طاہر خلیل ) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت آصف علی زرداری کل خطاب کریں گے،اپوزیشن کا احتجاج کی روایت برقرار رکھنے کا فیصلہ ،عام لوگوں کا داخلہ ،مشترکہ اجلاس میں میڈیا پرسنز کیلئے 3فوکل پرسن مقرر۔پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل 2 مارچ پیر صبح 10:30 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔

اہم خبریں سے مزید