• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا

لاہور( این این آئی) لاہورمیں ایئر کوالٹی انڈیکس کی مجموعی شرح 302 ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے ، ماہرین نے شہریوں کو غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نکلنے سے گریز اور ماسک کے استعمال کی ہدایت کی ہے، شہر کا درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق ایئر کوالٹی انڈیکس کی مجموعی شرح 302 تک پہنچنے کی وجہ سے لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر رہا۔
اہم خبریں سے مزید