• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سے کراچی جانے والی بولان میل غیرمعینہ مدت کے لئے معطل

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ سے کراچی جانے والی بولان میل غیر معینہ مدت کیلئے معطل کردی گئی ریلوے حکام کے مطابق بولان میل کو مسافروں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے معطل کیا گیا۔ریلوے حکام کے مطابق آن لائن بکنگ کروانے والے مسافر ٹکٹ منسوخ کرکے ریفنڈ حاصل کر سکتے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید