• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل کا ایران پر حملہ پوری امت مسلمہ پر حملہ ہے، سردار عبدالرحیم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکرٹری جنرل سردار عبدالرحیم نے ایران پر اسرائیلی حملے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے اسے پوری اُمتِ مسلمہ پر حملہ قراردیا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران کامسلم دشمن قوتوں کے خلاف بہادری اور استقامت کے ساتھ ڈٹ کر مقابلہ کرناقابلِ تحسین ہے۔
اہم خبریں سے مزید