• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران کی بینائی میں نمایاں بہتری آئی ہے، پمز میڈیکل رپورٹ

راولپنڈی، اسلام آباد(عاطف شیرازی ،حافظ وسیم اختر ) ماہرین امراض چشم نے اڈیالہ جیل میں عمران خان کی متاثرہ آنکھ کامعائنہ کیا،ترجمان پمز کے مطابق ان کی بینائی میں نمایاں بہتری آئی ہے ، ماہرین کی پہلے سے طے شدہ علاج جاری رکھنے کی سفارش۔جیل ذرائع کے مطابق پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزاسلام آباد اور الشفاء ٹرسٹ آئی ہاسپٹیل راولپنڈی کے ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم نے منگل کو اڈیالہ جیل راولپنڈی کادورہ کیا ۔

اہم خبریں سے مزید