• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ اپنے مشیروں کے ہاتھوں استعمال ہوئے، صحافی کا دعویٰ

کراچی (نیوز ڈیسک) معروف صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ ایران جنگ میں اپنے مشیروں کے ہاتھوں استعمال ہوئے، ان کہنا تھا یا تو صدر کو مفاد پرست مشیروں نے جنگ پر مائل کیا، یا وہ اس کی ذمہ داری دوسروں پر ڈال رہے ہیں۔ ٹرمپ نے بیان دیا تھا کہ انہیں مشیروں نے بتایا تھا کہ صورتحال انتہائی خطرناک ہے، ایران ممکنہ طور پر امریکا پر حملہ کر سکتا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے معروف صحافی مہدی حسن نے کہا ہے کہ صدر کے الفاظ سے ظاہر ہوتا ہے کہ انہیں ایران کے خلاف جنگ میں ان کے قریبی مشیروں نے متاثر یا استعمال کیا۔

اہم خبریں سے مزید