• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجگور : تیز رفتار گاڑی الٹنے سے ایک شخص زخمی

کوئٹہ(این این آئی) پنجگور کے علاقے میں تیز رفتار گاڑی الٹنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے گریشک کے مقام پر تیز رفتار زمیاد گاڑی الٹنے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا جسے ریسکیو مرک 1122کے عملے نے ابتدائی طبی امداد کے بعد پنجگور ہسپتال منتقل کردیا ۔
کوئٹہ سے مزید