• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی بی کا عالمی دن کل منایاجائیگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹی بی کا عالمی دن کل منایاجائےگا عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں ہر سال 40ملین افراد ٹی بی کے جراثیم کی زد میں آتے ہیں اور ان میں سے 50فیصد میں اس مرض کی تشخیص ہوجاتی ہے۔
کوئٹہ سے مزید