• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الخدمت فائونڈیشن کے صدرکی غزہ کے یتیم بچوں سے ملاقات

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر پروفیسر ڈاکٹرحفیظ الرحمٰن نے قاہرہ میں غزہ مہاجرین اور یتیم بچوں سے ملاقات کیاورانمیں عیدی اور تحائف تقسیم کیے انکے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیاجس میں100 یتیم بچوں کو عیدی اور کھلونے دیے گئےاس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹرحفیظ الرحمٰن نے کہا کہ فلسطینی بہن بھائیوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گےانہوں نے کہا کہ غزہ میں ریسکیو و ریلیف کے بعد بحالی پراجیکٹس کا بھی آغاز ہوچکا ہے جبکہ غزہ سے ہجرت کرکے مصر پہنچے والے مہمانوں کی میزبانی کیلیے بھی الخدمت کے ذمہ داران مسلسل سرگرم عمل ہیں۔
کوئٹہ سے مزید