• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک کومستحکم بناناہماری ذمہ داری ہے،نعیم کریم

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کےرہنما چوہدری نعیم کریم نے کہا ہے کہ 23 مارچ وطن عزیز پاکستان کی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا حامل ہےقرارداد پاکستان کی منظوری کے صرف سات برسکے قلیل عرصے میں مسلمانعلیٰحدہ وطن حاصل کرنے میں کامیاب ہوئےاب ہماری ذمہ داری ہےکہ اسے مستحکم اور مضبوط بنائیں۔
کوئٹہ سے مزید