• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشتونخوامیپ کے زیراہتمام عید کے چوتھے روز پشین میں جلسہ ہوگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ عید الفطر کے چوتھے دن سردار مصطفی خان ترین پارک پشین میں پارٹی کے زیر اہتمام صبح ساڑھے 9بجے جلسہ عام ہوگاجس سے پشتونخوامیپ کے چیئرمین اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی اوردیگر مرکزی اور صوبائی قائدین خطاب کریں گے عوام سے جلسہ میں شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔
کوئٹہ سے مزید