• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FBR؛ گریڈ 17 اور زائد کے افسران کی سالانہ طبی جائزہ رپورٹ طلب

اسلام آباد( کامرس رپورٹر ) ایف بی آر نے ان لینڈریونیو سروس اور پاکستان کسٹم سروس کے گریڈ 17اور اس سے اوپر کے تمام افسران کی سالانہ طبی جائزہ رپورٹ طلب کرلی، تمام ممبر،ڈائر یکٹر جنرل ہیڈکوارٹرز، آئی آر کےچیف کمشنر ز ، کمشنرز اپیلزاور پاکستان کسٹم سروس کے ڈی جی، چیف کلکٹرز ، کلکٹرز کو مراسلے میں ہدایت کی گئی کہ گریڈ 17اور اس سے اوپر کے تمام افسران کی سالانہ میڈیکل ایگزامینشن رپورٹ جمع کرائی جائے ، 35سال تک کے افسران کی پرو فارما اے اور 35سال سے زائد کے افسران کی پروفارما بی میں رپورٹ جمع کرائی جائے۔

ملک بھر سے سے مزید