• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد مستعفی، ایاز شوکت سوشل میڈیا اتھارٹی چیئرمین مقرر

اسلام آباد (خبر نگار) ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد ایاز شوکت نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ صدر مملکت کو بھجوائے گئے استعفیٰ میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے مجھے سوشل میڈیا اتھارٹی کا چئیرمین مقرر کیا ہے۔ بطور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد اپنی ذمہ داری دیانتداری سے نبھانے کی کوشش کی۔ چیئرمین سوشل میڈیا اتھارٹی تقرر کی وجہ سے میرا بطور ایڈووکیٹ جنرل استعفی منظور کیا جائے۔

ملک بھر سے سے مزید