• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچوں کی لڑائی پر گولی لگنے سے نوجوان زخمی

ملتان (سٹاف رپورٹر ) بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے،گولی لگنے سے نوجوان زخمی، تفصیلات کے مطابق تھانہ نیو ملتان کے علاقے میں عبدالمنان گلی میں ہمسائیوں سے کھیل رہا تھا کہ اچانک کسی بات پر آپس میں تلخ کلامی ہوگئی اور حسنین اکبر نے بچوں کی لڑائی میں کود کر پسٹل کا فائر مارکر عبدالمنان کو زخمی کردیا اور فرار ہوگیا،پولیس نے ملزم کے خلاف کارروائی شروع کر دی۔
ملتان سے مزید