• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مخدوم سید شوکت حسین گیلانی کے 45ویں عرس کی اختتامی نشست

ملتان (سٹاف رپورٹر) سجادہ نشین دربار موسیٰ پاک شہید مخدوم سید ولایت مصطفیٰ گیلانی نے کہا ہے کہ مخدوم سید شوکت حسین گیلانی اتحاد امت کے داعی اور اسلام کی حقانیت و صداقت کے عظیم مبلغ تھے، ان کے روحانی، تبلیغی، اصلاحی اور علمی مشن کو ہر حال میں جاری رکھا جائے گا،ان خیالات کا اظہار انہوں نے مخدوم سید شوکت حسین گیلانی کے 45 ویں عرس کی اختتام نشست دربار حضرت موسیٰ پاک شہیدمیں صدارتی خطاب کرتے ہوئے کیا، اختتامی تقریب میں مخدوم یزدانی گیلانی، سید راجن بخش گیلانی ، مخدوم قاضی سجاد حسین اویسی، سید ضوریزحسین گیلانی اوربابو نفیس انصاری سمیت مریدین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید