• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحفظ عزاداری کونسل کے سیکرٹری طالب پرواز کا استعفیٰ نامنظور

ملتان (سٹاف رپورٹر) تحفظ عزاداری امام حسینؓ کونسل کے مرکزی صدر خاور شفقت بھٹہ نے تنظیم کے جنرل سیکرٹری سید طالب حسین پرواز کا استعفیٰ مسترد کر دیا ہے اور انہیں ہدایت کی ہے کہ وہ بطور جنرل سیکرٹری اپنی ذمہ داریاں ادا کرتے رہیں، اس سلسلے میں دونوں رہنمائوں کی انتہائی خوشگوار ماحول ہیں ملاقات ہوئی جس میں طے پایا کہ بہت جلد محرم الحرام کی تیاریاں شروع کردی جائیں گی۔
ملتان سے مزید