• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی اے کی تجاوزات کے خلاف کارروائیاں

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی تجاوزات کے خلاف کارروائیاں، تفصیلات کے مطابق ایم ڈی اے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بوسن روڈ چونگی نمبر 9، چونگی نمبر 6، تحصیل چوک، سبزہ زار،شالیمار کالونی سیداں والا بائی پاس چوک،محمود کوٹ،بہائوالدین زکریا یونیورسٹی تک روڈ سائیڈز سے تجاوزات کو کلیئر کروا دیا۔
ملتان سے مزید