• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیپیئر تھانے میں پولیس اہلکار نے کنپٹی پر گولی مار کر مبینہ خودکشی کرلی

کراچی( اسٹاف رپورٹر)نیپیئر تھانے میں فائرنگ کے واقعہ میں 48 سالہ ہیڈ کانسٹیبل شفیق کیانی جاں بحق ہوگیا ،پولیس نے بتایا کہ پولیس اہلکار نے کنپٹی پر گولی مار کر مبینہ خودکشی کی ہے،متوفی ڈی ایس پی انویسٹی گیشن کھارادر کا ریڈر اور لیاری کے علاقے جناح آباد گھانس منڈی کا رہائشی اور لوگوں کا مقروض تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید