• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارش کے پانی سے بھرے گڑھے میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سلطان آباد چینی گودام کے قریب بارش کے پانی سے بھرے گڑھے میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، پولیس نے لاش سہراب گوٹھ سرد خانے منتقل کردی ،پولیس کے مطابق متوفی کی عمر 35 سے 40 سال کے درمیان ہے، فوری شناخت نہیں ہوسکی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید