کراچی ( اسٹاف رپورٹر )درخشاں پولیس نے بڑا بخاری میں واقع سیلون پر چھاپہ مار کر فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر 8 خواتین سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان میں ارشد ولد جنید، محسن ولد مبین، زویا دختر شعیب، عائشہ زوجہ عامر، مہوش دختر ارشد،زروش دختر انور، صبا زوجہ جان گل، امبر زوجہ سالویسٹن، ثناء زوجہ عقیل اور مہک دختر منصور شامل ہیں۔