• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) بزرٹہ لین عائشہ باوانی اسکول کے قریب گھر میں پراسرار فائرنگ سے 44 سالہ فرح زوجہ اللہ رکھا زخمی ہوگئی ، کورنگی نمبر 2سیکٹر 33/F میں واقع گھر میں پراسرار فائرنگ سے 60سالہ آصف ولد سلیمان زخمی ہوگیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید