• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے عیدملن تقریب کا انعقاد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے سالانہ عیدملن تقریب المصطفیٰ مرکز میں منعقد ہوئی، صدارت سرپرست اعلیٰحاجی محمدحنیف طیب نے کی ،اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹرمجید اللہ قادری، احمدرضاطیب،شبیر احمدقاضی، مفتی سیف اللہ سعیدی،قاضی نورالسلام شمس ودیگرنے شرکت کی،پروفیسرڈاکٹرمجیداللہ قادری نے المصطفیٰ کی عالمگیر سماجی خدمات کو سراہا اور حاجی محمد حنیف طیب اور ان کے رفقاء کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیااور عالم اسلام کےاتحادوقت کی اہم ضرورت پر زور دیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید