• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیہ رشید آباد کے قریب اسکریپ کے گودام میں آگ، فائر بریگیڈ نے قابو پالیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بلدیہ رشید آباد کے قریب اسکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے بھاری مالیت کا سامان جل گیا، اطلاع ملنے پر کے ایم سی فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122 کا عملہ موقع پر پہنچا اور گودام میں لگی آگ پردو گاڑیوں کی مدد سے قابو پا لیا، کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، فوری طور پرآگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید